Advertisement
پاکستان

پاکستان روس سے مختلف شعبوں میں تعلقات استوار کر نا چاہتا ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم نے بین الحکومتی کمیشن کے نویں اجلاس کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور دیا جو رواں سال کے آخر میں روس کی میزبانی میں ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Mar 30th 2024, 6:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان روس سے مختلف شعبوں میں تعلقات استوار  کر نا چاہتا ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔

انہوں نے آج(ہفتہ) اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی KHOREV سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی قریبی تعلقات کا حوالہ دیا۔

وزیراعظم نے بین الحکومتی کمیشن کے نویں اجلاس کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور دیا جو رواں سال کے آخر میں روس کی میزبانی میں ہو گا۔

شہباز شریف نے روس پر زور دیا کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے موجودہ تعلقات کے فروغ کیلئے نئے مواقع تلاش کرنے کیلئے اپنا وفد پاکستان بھیجے ، وزیراعظم نے صدر پیوٹن کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی۔

واضح رہے کہ روسی سفیر نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی کہ روس پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث چل بسے

پاکستان کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث چل بسے

  • 4 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟

نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟

  • 21 منٹ قبل
ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی، برطانوی میڈیاکا دعویٰ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی، برطانوی میڈیاکا دعویٰ

  • 5 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم

کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم

  • 18 منٹ قبل
 پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری

 پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری

  • 42 منٹ قبل
ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری

ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری

  • 6 گھنٹے قبل
 امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی

 امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی

  • 32 منٹ قبل
دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،فیصلے سے ثابت ہوا کہ وہ ایک کرپٹ لیڈر ہیں،عطا تارڑ

دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،فیصلے سے ثابت ہوا کہ وہ ایک کرپٹ لیڈر ہیں،عطا تارڑ

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات   میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف

  • چند سیکنڈ قبل
ڈونلڈ  ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی

ڈونلڈ  ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی

  • ایک گھنٹہ قبل
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات

برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement