مظلوم کشمیری مدد کیلئے عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں ، کشمیری سیاسی ماہرین
کشمیری سیاسی ماہر ین نےمزید کہا کہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
شائع شدہ 10 months ago پر Mar 30th 2024, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کشمیر : کشمیری سیاسی ماہرین نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
انہوں نے سرینگر میں اپنے الگ الگ انٹرویوز میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دس لاکھ سے زائد کی تعداد میں موجود بھارتی فوج نے پہلے ہی کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فسطائی بی جے پی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں ظلم و ستم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور ان کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
مظلوم کشمیری مدد کیلئے عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں ، انہوں نےمزید کہا کہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- ایک گھنٹہ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 4 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 2 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 3 گھنٹے قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 2 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 3 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 4 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات