سات روزہ محفل کے دوران ملک بھر سے منتخب قاری قرآن پاک کی تلاوت کریں گے ، قاری حضرات اپنی آواز سے سامعین کے ایمان کو جلا بخشیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 31st 2024, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
اسلام آباد : وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیراہتمام سالانہ محفل شبینہ کل سے فیصل مسجد اسلام آباد میں شروع کی جائے گی ۔
سات روزہ محفل کے دوران ملک بھر سے منتخب قاری قرآن پاک کی تلاوت کریں گے ، قاری حضرات اپنی آواز سے سامعین کے ایمان کو جلا بخشیں گے ۔
دعوت اکیڈمی کے قاری بھی محفل شبینہ میں شرکت کریں گے۔
یا د رہے کہ ہر روز محفل عشاء کے فوری بعد شروع ہوگی اور نصف شب تک جاری رہے گی۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




