ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گذشتہ 33 روز کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ کے ایکٹ کے تحت 3437 مقدمات درج کیے گئے


لاہور: ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر سے 57 ملزمان گرفتار، 60 مقدمات درج، کیے گئے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 2636 پتنگیں، 89 چرخیاں برآمد کی گئیں۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس ٹیموں نے صوبہ بھر سے 3562 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 02 لاکھ 16 ہزار سے زائد پتنگیں، 14 ہزار سے زائد ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گذشتہ 33 روز کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ کے ایکٹ کے تحت 3437 مقدمات درج کیے گئے۔
یاد رہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے سپروائزری افسران کو دھاتی ڈور و پتنگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی خود نگرانی کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی اس خونی کھیل کھیلنےکی اجازت نہیں دیں گے اور پنجاب میں ہر صورت پتنگ بازے کے خلاف آپریشن کریں گے ۔

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 2 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 4 گھنٹے قبل