آئین پاکستان ملک میں مسیحی برادری سمیت تمام مذہبی اقلیتوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
اطلاعات و نشریات کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ مسیحی برادری نے قیام پاکستان میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے آج (اتوار) لاہور میں مسیحی تہوار ایسٹر کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کی سلامتی اور بقاء میں مسیحی برادری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان ملک میں مسیحی برادری سمیت تمام مذہبی اقلیتوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





