Advertisement
پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج داسو، کوہستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم اس موقع پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 1st 2024, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج داسو، کوہستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (پیر کو)داسو، کوہستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم چینی باشندوں پر بشام کے مقام پر ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے تناطر میں داسو ڈیم منصوبے میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجینئرز سے ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم چینی انجینئرز اور ورکرز سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ بشام میں دہشتگردی کے واقعے بعد وزیرِ اعظم نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے فوری اور واضح اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔ وزیراعظم اس موقع پر چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو بھی کریں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی