Advertisement

ایک ہی دن میں جرائم کی 375 وارداتوں سے لاہور کے شہری پریشان

ڈاکوؤں نے مختلف مقامات سے 18 افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 2nd 2024, 3:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک ہی دن میں جرائم کی 375 وارداتوں سے  لاہور کے شہری پریشان

لاہور:ایک ہی دن میں جرائم کی 375 وارداتوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایک ہی دن میں جرائم کی 375 وارداتیں ہوئیں، جس میں ڈاکوؤں نے مختلف مقامات سے 18 افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے۔

ان واقعات میں 19 شہری موبائل فون سے محروم ہو گئے جبکہ مختلف علاقوں میں 13 گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔

رواں سال لاہور میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی چوری یا چھیننے کے تقریباً 5 ہزار 500 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

سال 2023 کے پہلے تین ماہ میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی چوری یا چھیننے کے 6 ہزار 435 واقعات ہوئے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 منٹ قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 23 منٹ قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 منٹ قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 18 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر