2024 میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اداراہ شماریات


رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سالانہ مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی 21.9 فیصد اور دیہی علاقوں میں 19 فیصد رہی، گزشتہ ماہ کے دوران ٹماٹر 52 فیصد، پیاز 28 فیصد اور آلو 24 فیصد مہنگے ہوئے۔
اسی طرح پھل 22 فیصد، سبزیاں 13 فیصد، گوشت چار فیصد، دالیں دو فیصد مہنگی ہو گئیں۔ مشروبات، تیار کھانے، چینی، مصالحہ جات، چنے کے آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔
گزشتہ ماہ بجلی میں 5.11 فیصد، درزی کی فیس میں 3.13 فیصد اور گارمنٹس کی قیمت میں 2.22 فیصد اضافہ ہوا۔ موٹر فیول اور ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ جبکہ مارچ میں چکن، کوکنگ آئل، انڈے، گندم، آٹا، گھی، بیکری، خشک، گریاں سستی ہوگئیں۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل






