Advertisement
پاکستان

پاکستان میں جمعتہ الوداع نہایت ادب و احترام سے منایا گیا

علما کرام اور ائمہ کرام اپنے خطبات میں ماہ صیام اورجمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 6th 2024, 1:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں جمعتہ الوداع نہایت ادب و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

نماز جمعہ میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

علما کرام اور ائمہ کرام اپنے خطبات میں ماہ صیام اورجمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

دریں اثنا مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج القدس کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 7 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ