حکومتی حکامات کے مطابق حج کیمپوں میں تمام عازمین حج کیلئے حج فلائٹس شروع ہونے سے دس دن قبل تک ویکسی نیشن کروانا لازمی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 6th 2024, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : حج تربیت کا دوسرا مرحلہ رواں ماہ کی پندرہ تاریخ سے شروع ہو گا۔
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق پاکستان بھر میں 122 مقامات پر چالیس تربیت کار نئے حج اقدامات اور حج سے متعلق امور پر تربیت دیں گے۔
تمام عازمین حج کو مناسک حج اور انتظامی امور نظم وضبط برقرار رکھنے اور عبادت کے دوران مساوات کے حوالے سے تمام معلومات کی فراہمی یقینی بنائی جائیں گی۔
یاد رہے کہ حکومتی حکامات کے مطابق حج کیمپوں میں تمام عازمین حج کیلئے حج فلائٹس شروع ہونے سے دس دن قبل تک ویکسی نیشن کروانا لازمی ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






