مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا

شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 8 2024، 7:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان بھر میں عید الفطر کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں اور شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل (9 اپریل) کو طلب کر لیا گیا ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا جہاں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔
اسی طرح ذونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی مقررہ مقامات پر ہوں گے تاہم چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد شوال کا چاند نظر آنے یہ نہ آنے کا اعلان کریں گے۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



