سکھ یاتریوں کی مذہبی رسومات کیلئے سیالکوٹ آمد ، سیکیورٹی صورتحال پر مکمل اعتماد کا اظہار
انہوں نے کہا کہ ابھی سیالکوٹ آمد پر بھی ہمیں بہترین سیکیورٹی انتظامات فراہم کیے گئے ہیں جس پر ہم سیالکوٹ پولیس سمیت انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں


سیالکوٹ : سیالکوٹ میں قدیمی تاریخی گردوارہ بابے دی بیری پر بیرون ملک سے سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات کے لیے تشریف لائے۔
ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں نے بابے بیری گردوارہ پر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سکھوں کے ٹیم لیڈر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان آ کر بہت سکون حاصل ہوتا ہے اور یہاں پر ہمیں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے کافی پر سکون اور شاندار انتظامات فراہم کیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابھی سیالکوٹ آمد پر بھی ہمیں بہترین سیکیورٹی انتظامات فراہم کیے گئے ہیں جس پر ہم سیالکوٹ پولیس سمیت انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل




