Advertisement
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار 383 پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور

100 انڈیکس میں 473 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 22nd 2024, 5:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار 383 پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار 383 پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں 473 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے وہ 71 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرتے ہوئے 71 ہزار 383 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ سٹاک مارکیٹ 16 اپریل کو 71 ہزار 92 پوائنٹس کی سطح پر پہنچی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 620 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 70 ہزار 909 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

  • 3 hours ago
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 3 نوجوان شہید

  • 4 hours ago
ریاستی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث 5ملزمان کیخلاف مقدمات درج

  • 16 minutes ago
مسافروں کے لیے اچھی خبر،ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

  • a few seconds ago
آپریشن بنیان المرصوص: حکومت کا16 مئی کو قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

  • 18 minutes ago
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ ،سیز فائر برقرار رکھنے پر اتفاق

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ ،سیز فائر برقرار رکھنے پر اتفاق

  • 3 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ  کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس

  • 12 minutes ago
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
پاکستان کو بدنام کرنے کے بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے

وزیر اعظم کا آذربائیجان کے صدرالہام علیوف سے رابطہ ، یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی  ایٹمی تنصیبات  کو محفوظ قرار دے دیا

  • 26 minutes ago
پاکستان کا عالمی برادری  سے بھارتی جوہری تنصیبات اور مواد کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ

  • 24 minutes ago
Advertisement