سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 22nd 2024, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پیر کو 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ وہ کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نواز شریف کے قریبی دوست بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔
دوسری جانب پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا۔ پارٹی کی تنظیم نو کے بعد نواز شریف پارٹی کی قیادت سنبھالیں گے اور مسلم لیگ ن کے قائد پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 7 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 3 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 3 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




