گوگل نے اپنے انگریزی کے حروف کو کچھ اس طرح دکھایا ہے، گویا زمین کے حصے معلوم ہو رہے ہیں


ارتھ ڈے کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔
زمین کے عالمی دن یعنی 2 اپریل کو گوگل کی جانب سے بھی زمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زمین کے رنگ میں ڈھل گیا ہے۔
زمین کے عالمی دن کے موقع پر بھی کیا گیا ہے، اس بار بھی گوگل نے اپنے انگریزی کے حروف کو کچھ اس طرح دکھایا ہے، گویا زمین کے حصے معلوم ہو رہے ہیں۔
ہر لفظ ایک خطے کی ترجمانی کر رہا ہے، جیسے کہ گوگل میں ’جی‘ ترک اور کیکوز آئی لینڈز کی، اسی طرح ’او‘ اسکورپین ریف نیشنل پارک میکسیکو کی زمین کی ترجمانی کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
اسیی طرح دوسرا ’او‘ آئیس لینڈ کے واتناجو کول نیشنل پارک کی ترجمانی کر رہا ہے، حروف ’جی‘ برازیل کے جاؤ نیشنل پارک کی جبکہ حروف ’ایل‘ نائیجیریا کے گریٹ گرین وال انیشی ایٹو کی تصویر لیے زمین کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے۔
جبکہ آخری حروف ’ای‘ آسٹریلیا کے پلبارا آئی لینڈز نیچر ریزورز کی ترجمانی میں پیش پیش رہا، اس منفرد خراج تحسین پر گوگل سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 10 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 hours ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 10 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago








