الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو فارم 47 جاری
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 50 قلعہ عبداللہ سے ری پولنگ میں ایک کامیاب امیدوار کا بھی فارم 47 جاری کیا گیا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 23rd 2024, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ضمنی الیکشن کے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 22 امیدواروں کے فارم 47 جاری کئے ہیں جن میں 5 قومی اسمبلی، 12 پنجاب اسمبلی، 2 بلوچستان اسمبلی اور 2 خیبرپختونخوا اسمبلی کے کامیاب امیدوار شامل ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 50 قلعہ عبداللہ سے ری پولنگ میں ایک کامیاب امیدوار کا بھی فارم 47 جاری کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :
این اے 8 باجوڑ سے مبارک زیب آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے، این اے 44 ڈی آئی خان سے سنی اتحاد کونسل کے فیصل امین خان کامیاب قرار پائے جب کہ این اے 119 لاہور سے لیگی رہنما علی پرویز کامیاب ہوئے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





