شہربانو نقوی کی مہندی اور شادی کی تقریبات لاہور میں ہوئیں، شہربانو نے مہندی پرپیلے رنگ کا شرارہ زیب تن کیا جبکہ اپنی بارات پر خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہر بانو نے سرخ رنگ کا عروسی لباس پہنا

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 30th 2024, 5:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہورمیں مشتعل ہجوم سے خاتون کوبچانے والی پولیس افسراے ایس پی شہربانونقوی اپنے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شہربانو کی شادی کی ویڈِیوز اورتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
شہربانو نقوی کی مہندی اور شادی کی تقریبات لاہور میں ہوئیں، شہربانو نے مہندی پرپیلے رنگ کا شرارہ زیب تن کیا جبکہ اپنی بارات پر خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہر بانو نے سرخ رنگ کا عروسی لباس پہنا ۔
واضح رہے کہ خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی بزنس مین سے ہوئی ہے۔ شہربانو نقوی نےعربی خطاطی والا لباس پہنےخاتون کو مشتعل ہجوم سے بچایا تھا ۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 12 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 6 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 11 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




