اگر اسرائیل نے رفح پر مزید حملے کیے تو ہم اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کریں گے، جو بائیڈن

شائع شدہ 2 years ago پر May 12th 2024, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بندی ہو جائے گی۔
صدر بائیڈن نے کہا کہ اگر اسرائیل نے رفح پر مزید حملے کیے تو ہم اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہیں کریں گے کیونکہ ہم معصوم شہریوں کا قتل عام نہیں چاہتے۔
دوسری جانب مختلف میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ امریکا نے رفح میں بڑا آپریشن روکنے کے لیے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 78 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں جن میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 21 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




