کراچی : سندھ پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف شفیع اللہ کوگرفتارکرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے گرفتار دہشت گرد نے تخریب کارروائی کی تربیت افغانستان سے حاصل کی تھی ، گرفتار دہشت گرد نے 2011 میں سفری میں حملہ کرکے ایف سی اہلکاروں کو شہید اور زخمی کیا جبکہ اس کے 2 ساتھی ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ سے مارے گئے تھے ۔
سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ دہشت گرد نے سال 2011 میں 60 راکٹ لانچرز ساتھیوں کے ہمراہ مہمند ایجنسی سے افغانستان منتقل کیے اور 2012 میں دہشت گرد نے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر باجوڑ میں ایف سی اہلکاروں کونشانہ بنایا تھا ۔دہشت گرد نے افغانستان سے واپس آکر 2014 میں 2 افراد کو قتل کیا اور واپس افغانستان فرارہوا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago






