انہوں نے مزید کہا کہ یوم تکبیر پاکستانیوں کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر May 27th 2024, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے یوم تکبیر کی مناسبت سے 28 مئی کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئی کہا کہ سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یوم تکبیر پاکستانیوں کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
یاد رہے کہ 28 مئی 1998 کے یاد گار دن پاکستان سات ایٹمی دھماکے کر کے پہلا اسلامی ایٹمی ملک بن گیا تھا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





