Advertisement
پاکستان

پلگ اینڈ پلے ماڈل طرز کے انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کر یں گے ، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ صنعتی شعبے کو زیادہ سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ماضی کی کوتاہیوں کا ازالہ کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 28th 2024, 1:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پلگ اینڈ پلے ماڈل طرز کے انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کر یں گے ،  مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت پلگ اینڈ پلے ماڈل طرز کے انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کرنا چاہتی ہے۔

لاہور میں خصوصی اقتصادی زونز سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صنعت کے قیام کے عمل کو آسان بنایا جائے گا اور اس میں تیزی لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ صنعتی شعبے کو زیادہ سہولیات کی فراہمی کے ذریعے ماضی کی کوتاہیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 5 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 6 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا