راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جیل انتظامیہ نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا

شائع شدہ 2 years ago پر May 30th 2024, 6:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بچوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت نہ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی درخواست پر ان کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران اڈیالہ جیل انتظامیہ نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔
دوسری طرف بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات کی درخواست دائر کردی ہے جب کہ سابق وزیراعظم نے بشریٰ بی بی کے خون کے ٹیسٹ شوکت خانم اسپتال میں کرانے کی بھی درخواست کی ہے۔
بعد ازاں عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بچوں سے ٹیلی فون پر بات نہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





