الجزائر کااسرائیلی مصنوعات اور برانڈز کے بائیکاٹ کے لئے نئی سوشل میڈیا مہم کا آغاز
اسرائیلی مشروبات سمیت سافٹ ڈرنکس کے خلاف مہم " اسے زنگ لگنے دو" کا نعرہ استعمال کیا گیا ہے


الجزائر نےاسرائیل کی حمایت کرنے والی مصنوعات یا برانڈز کے بائیکاٹ کے لئے نئی سوشل میڈیا مہم کا آغاز کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس مہم میں خاص طور پر اسرائیلی مشروبات سمیت سافٹ ڈرنکس کے خلاف مہم " اسے زنگ لگنے دو" کا نعرہ استعمال کیا گیا ہے۔
سرگرم کارکنوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور شہریوں نے کسی بھی اسرائیلی پروڈکٹ یا اسرائیل کو سپورٹ کرنے والی مصنوعات کی خریداری کو مکمل طور پر بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا، جن برانڈز کے خلاف مہم چلائی گئی ان میں سے بہت سے برانڈز نے واضح طور پر غزہ پر اسرائیلی جنگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
کارکنوں نے کہا کہ یہ نعرہ ان تمام اسرائیلی مصنوعات کو چھوڑنے کی ضرورت کی اجاگر کرتا ہے جب تک کہ وہ تباہ نہ ہو جائیں۔ کارکنوں نے اس مہم کو مسلسل جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ کبھی کبھار کا بائیکاٹ کافی نہیں ، مقصد کے حصول کے لیے طویل عرصے تک بائیکاٹ سے ہی اسرائیلی معیشت کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 18 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 19 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 12 hours ago




