جنوبی افریقہ : جنوبی افریقا کی خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کی 37سالہ سیتھول نامی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دیا جن میں 7 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں۔ خاتون نے مئی میں مراکش میں نو بچوں کو جنم دینے والی ملیان خاتون حلیمہ کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ تمام بچے زندہ ہیں مگر قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے اُن کا وزن کم ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق ان بچوں کو چند ماہ کے لیے انکیبیوٹر پر رکھا جائے گا تاکہ وہ صحت مند ہوسکیں۔
رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ خاتون اور ان کے شوہر آٹھ بچوں کی پیدائش متوقع تھی ، سیتھول جن کے ہاں پہلے سے چھ سالہ جڑواں بچے بھی ہیں ، ان کاکہنا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش پر 'خوش' اور 'جذباتی' ہیں۔
مئی میں ، ایک مالین خاتون نے مراکش میں 9 بچوں کو جنم دیا ، جس نے ایک امریکی خاتون نادیہ سلیمان کا ریکارڈ توڑ ا تھا جس نے 2009 میں آٹھ بچوں کو جنم دیا تھا۔
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- 42 منٹ قبل
پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 9 گھنٹے قبل
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان میں بھاری اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
- 5 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان
- 3 گھنٹے قبل
صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ چین کا دورہ کریں گے
- 3 گھنٹے قبل
بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور
- 9 گھنٹے قبل
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 12 منٹ قبل
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 38 منٹ قبل
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 3 گھنٹے قبل
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر
- 8 گھنٹے قبل