Advertisement
پاکستان

وفاقی حکومت کا ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کرنے  پر غور

وفاقی حکومت ہفتے کے روز کی سرکاری چھٹی ختم کرنے کے لیے غور و خوز کر رہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 4th 2024, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی حکومت کا ہفتے میں دو چھٹیاں ختم  کرنے  پر غور

وفاقی حکومت نے ہفتہ وار دو روزہ چھٹی کی بجائےمحض ایک دن  کی چھٹی پر اکتفاء کرنے  پر غور شروع کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ہفتے کے روز کی سرکاری چھٹی ختم کرنے کے لیے غور و خوز کر رہی ہے، جس کے تحت تمام وزارتوں سے رائے مانگی جا رہی ہے۔ 

حکومت کا حالیہ فیصلہ دو روزہ چھٹی کے باعث معمولات زندگی میں آنے والے تعطل کے  باعث کیا جا رہا ہے۔ 

ہفتے میں دو روز کی چھٹی کے خاطر خواہ فائدے حاصل نہیں ہو رہے، لہذا عوامی فائدے کے پیش نظر صرف اتوار کے روز سرکاری تعطیل کی جائے گی۔ 

ہفتے کی چھٹی کے ختم کرنے پر حالیہ جاری صورتحال  پر مزید غور عید الاضحیٰ  کی چھٹیوں کے بعد کیا جائےگا۔ 

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • an hour ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • an hour ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ