شعیب ملک نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے امکانات روشن ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 6th 2024, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل دلاز میں امریکہ کے خلاف کھیلے گا۔
ٹورنامنٹ میں آج کھیلے جانے والے ایک میچ میں نیویارک میں بھارت اور آئرلینڈ مدمقابل ہوں گے۔میچ شام 7:30 پر شروع ہوگا۔
شعیب ملک نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے امکانات روشن ہیں۔عبدالرزاق کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009 کی جیت نے پاکستان کی کرکٹ پر بہت مثبت اثرات مرتب کیے۔ موجودہ ٹیم کے بارے میں کہا کہ اسے کسی بھی مرحلے پر ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور ایک ہوکر کھیلنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ پاکستان پندرہ سال بعد دوبارہ ٹی ٹونٹی کا عالمی چیمپئن بنے گا۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 14 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 20 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 20 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









