Advertisement

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے سعودیہ  کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے، ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 6th 2024, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے سعودیہ  کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے سعودیہ  کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔

سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد، ڈی جی پی ایس بی شاہد اسلام، چیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود اور پی ایف ایف آفیشلز بھی موجود تھے۔
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے، ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین میچ کل 6 جون کو جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 18 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 12 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس