Advertisement
پاکستان

ملک میں معدنی ذخائر کی کان کنی کیلئے تمام صوبوں میں ادارے قائم

پاکستان اور کویت نے ایس آئی ایف سی کے تحت کان کنی کیلئے مشترکہ طورپر ایک ارب ڈالر مالیت کافنڈ بھی قائم کیاہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 9th 2024, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں معدنی ذخائر کی کان کنی  کیلئے تمام صوبوں میں ادارے قائم

حکومت نے ملک میں معدنی ذخائر کی کان کنی تیز کرنے کیلئے تمام صوبوں میں ادارے قائم کئے ہیں۔

معدنیات کاشعبہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ترجیحی شعبوں میں سے ایک ہے جس کے فروغ کیلئے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ اشتراک کیاجارہا ہے۔

بیرک گولڈ کے ساتھ عدالت سے باہر تصفیہ کے بعد ضلع چاغی میں کان کنی تیز ہوگئی ہے یہ چارارب ڈالر کا منصوبہ ہے جس میں پاکستان دو ارب ڈالر کی شراکت کرے گا۔

پاکستان اور کویت نے ایس آئی ایف سی کے تحت کان کنی کیلئے مشترکہ طورپر ایک ارب ڈالر مالیت کافنڈ بھی قائم کیاہے۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 20 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 16 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا