بیجنگ میں چین کے زیڈ کے ہوارائی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پڑوسی ملکوں کی حیثیت سے خطے میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 10th 2024, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سرمایہ کاری بورڈ مواصلات اور نجکاری کے وزیر عبدالعلیم خان نے چینی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا جائیگا۔
بیجنگ میں چین کے زیڈ کے ہوارائی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پڑوسی ملکوں کی حیثیت سے خطے میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جس کے دونوں ملکوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی، جدید زراعت، صحت لاجسٹکس اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریںگی۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 21 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




