Advertisement

نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 283 ہو گئی

گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور کھلی دہشت گردی سے اب تک 37 ہزار  سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 10th 2024, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 283 ہو گئی

غزہ میں نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 283 ہو گئی ہے۔

گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور کھلی دہشت گردی سے اب تک 37 ہزار  سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے نصیرت میں ایک کیمپ میں یرغمالیوں کی موجودگی کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا اور 4 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اس کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی گئی۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی