Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت صوبے کی خو شحا لی کیلئے کام کرے ، وزیر امو ر کشمیر

وفاقی وزیر نے صوبے کے وزیراعلیٰ سے کہا کہ وہ ترقی اور بہبود کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات کی پیروی کریں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 10 2024، 2:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا حکومت  صوبے کی خو شحا لی کیلئے کام کرے ، وزیر امو ر کشمیر

امورکشمیر کے وزیر امیر مقام نے خیبرپختونخوا حکومت سے کہا ہے کہ وہ صوبے کی ترقی اور اس کے عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرے۔

انہوں نے آج سوات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہمیں اس مقصد کیلئے کام کرنا چاہئے۔

وفاقی وزیر نے صوبے کے وزیراعلیٰ سے کہا کہ وہ ترقی اور بہبود کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات کی پیروی کریں۔

امیرمقام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کو ایک اور سانحہ نو مئی کیلئے اکسانے والی وزیراعلیٰ کی اشتعال انگیز تقریر کی پرزور مذمت کرتی ہے۔

Advertisement
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • 8 گھنٹے قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 دن قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 4 گھنٹے قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی