نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 283 ہو گئی
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور کھلی دہشت گردی سے اب تک 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 10th 2024, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ میں نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 283 ہو گئی ہے۔
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور کھلی دہشت گردی سے اب تک 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے نصیرت میں ایک کیمپ میں یرغمالیوں کی موجودگی کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا اور 4 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اس کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی گئی۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک گھنٹہ قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


