Advertisement
تجارت

حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے بجٹ میں 593 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ 

رواں مالی سال میں بی آئی ایس پی پروگرام کے لیے مختص بجٹ کو 27 فیصد اضافہ کے ساتھ 593 ارب روپے تک لے جایا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 12th 2024, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے بجٹ میں 593 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ 

حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے بجٹ میں 593 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ 

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک کے سماجی تحفظ کے اقدامات میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جس کے تحت لاکھوں خاندانوں کو ضروری نقد امداد فراہم کی جاتی ہے۔ 
موجودہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مالی سال 2024-25 میں بی آئ ایس پی پروگرام  کے تحت مالی خود مختاری کا پروگرام جاری رکھا جائے گا۔ 
رواں مالی سال میں بی آئی ایس پی پروگرام کے لیے مختص بجٹ کو 27 فیصد اضافہ کے ساتھ 593 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ 
وفاقی وزیر خزانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کفالت پروگرام کے تحت مستفید ہونے والے خاندانوں کی تعداد کو 9.3 ملین سے بڑھا کر 10 ملین  تک لے جایا جائے گا۔

Advertisement
ریلوے حکام نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج مکمل کرفیو نافذ

سیلاب سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
ایئر چیف کا دورہ امریکا: دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور ٹیکنالوجی کے تبادلوں پر اہم پیش رفت

  • 12 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 کا بڑا کارنامہ: براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ ویور شپ کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرمپ کی جنگ بندی تجویز پر غور کریں گے، فیصلہ تفصیلات دیکھ کر ہو گا: حماس

  • 13 گھنٹے قبل
سانحہ سوات نے ریسکیو نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا، 1122 حکام کی وضاحت

سانحہ سوات نے ریسکیو نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا، 1122 حکام کی وضاحت

  • 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر، جو روٹ سرفہرست

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر، جو روٹ سرفہرست

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا

  • 25 منٹ قبل
برطانیہ میں  موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے  تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے

  • ایک گھنٹہ قبل
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کرگئے