پنجاب کےبجٹ کا حجم 2400 ارب سےزائد ہونے کا امکان ہے جس میں سے ترقياتی بجٹ 600 ارب سےزائد اور غير ترقياتی بجٹ 1350 تک ہونے کا امکان ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 11 2021، 7:27 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گندم کی خريداری کےلیے 400 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ بجٹ میں پنجاب حکومت نے نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ٹیکسوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ پینشن پر 10 فیصد ٹیکس کافیصلہ وفاقی حکومت پر چھوڑ دیا گيا ہے۔

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





