Advertisement
تفریح

اداکارہ میرا کی پراپرٹی پر قبضہ کرلیا گیا

لاہور:مشہور اداکارہ میرا کی ایم ایم عالم روڈ پر پراپرٹی پر قبضہ کرلیا گیا۔میرا نے سی سی پی او لاہور کو درخواست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 11th 2021, 7:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ میرا بھی مبینہ قبضہ مافیا کا شکار ہو گئیں ہیں ،میرا کی ایم ایم عالم روڈ کی پراپرٹی پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔

اداکارہ میرا نے الزام لگایا ہے کہ  میری پراپرٹی کرائے پر تھی جس پر قبضہ کر لیا گیا ہے ، میری والدہ سے سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوا کر ڈیفینس کا مکان بھی ہتھیا لیا گیا ، پولیس ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہیں کر رہے۔اداکارہ میرا نے سی سی پی او لاہور  کو بھی  درخواست دے دی۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے