جاں بحق ہونے ہونے والے قیدی علی رضا نے قاتل اہلکار کے ماموں کو قتل کیا تھا، جیل حکام

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 18th 2024, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صوبہ سندھ کے علاقے لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں پرانی دشمنی پرقیدی کو قتل کردیا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق پولیس کانسٹیبل حسین چانڈیو نے قیدی علی رضا چانڈیو کو گولیاں مار کے قتل کیا ، جاں بحق ہونے ہونے والے قیدی علی رضا نے قاتل اہلکار کے ماموں کو قتل کیا تھا۔
جیل انتظامیہ نے بتایا کہ قاتل اہلکار جیل میں ڈیوٹی پر تعینات تھا ، اہلکار حسین چانڈیو پستول چھپا کے جیل کے اندر لے گیا، فائرنگ کرنے والے اہلکار حسین چانڈیو کو حراست میں لے لیا گیا ، قاتل اہلکار حسین چانڈیو ایک سال قبل جیل پولیس میں بھرتی ہوا تھا ۔
جیل حکام کے مطابق مقتول قیدی کی لاش کو جیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ کی آمد کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







