پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے بجلی کے بلوں میں اضافے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا گیا


پنجاب حکومت کا مالی سال 24-25 کے لیے پیش کیا گیا فنانس بل ایوان میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
پنجاب کے وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے صوبائی اسمبلی میں صوبہ پنجاب کا فنانس بل پیش کیا، جس پر بحث و مباحثہ کے بعد بل کی منظوری دے دی گئی۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے بجلی کے بلوں میں اضافے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا گیا، جس میں 200 یونٹ پر 3000 روپے بل، جبکہ 201 یونٹ پر 8000 سے زائد بل پر تنقید کی گئی۔
اسپیکرپنجاب اسمبلی نے بجلی کے بلوں کے معاملے پر اپوزیشن کو اسمبلی میں باقاعدہ قرارداد پیش کرنے کی ہدایت کی۔
اسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سے بجٹ اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 12 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 15 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 15 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 12 hours ago





