کشمیر اور فلسطین سمیت غیر ملکی زیر قبضہ رہنے والے بچے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا شکار ہیں ، منیر اکرم
آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں '' بچوں اور مسلح تصادم'' کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے رپورٹ کی واضح ناکامی پر تنقید کی


پاکستان نے اقوا م متحدہ کی رپورٹ ''بچوں اور مسلح تصادم'' پر غیر ملکی قبضے میں کشمیری بچوں کی حالت زار کو نظر انداز کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔
آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں '' بچوں اور مسلح تصادم'' کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے رپورٹ کی واضح ناکامی پر تنقید کی۔
منیر اکرم نے کہا کشمیر اور فلسطین سمیت غیر ملکی زیر قبضہ رہنے والے بچے خاص طور پر تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا شکار ہیں۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور انسانی حقوق کونسل کے خصوصی نمائندوں سے مطالبہ کیا کہ وہ انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر تک رسائی فراہم کریں۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago




