لاہور میں مال روڈ، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی، جیل روڈ پر 17.5، ایئرپورٹ پر 0.5، گلبرگ میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی


لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
لاہور میں مال روڈ، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی، جیل روڈ پر 17.5، ایئرپورٹ پر 0.5، گلبرگ میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
لکشمی چوک میں 10 ، اپر مال میں 15، مغلپورہ میں 3 ملی میٹر، تاجپورہ میں 4، نشتر ٹاؤن میں 15، فرخ آباد میں 1، سمن آباد میں 11 ملی میٹر، جوہر ٹاؤن میں 1 اور قرطبہ چوک میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ادھر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ ہو گیا، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی، انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 گھنٹے قبل








