فیصل آباد : فیصل آبادکے نواحی علاقے چک جھمرہ سےملنے والی 13سالہ لاوارث بچی سے نامعلوم افراد کی مبینہ ذیادتی،پولیس نے بچی کے میڈیکل کے بعدمقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ بچی کچھ روز قبل کو چالڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو ملی تھی، جس کے بعد بچی کو ٹیم نے دارالامان منتقل کیا جہاں اس کا میڈیکل کروایا گیا ۔ میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق 13 سالہ بچی 12 ہفتوں کی حاملہ ہے ۔ متاثرہ بچی کاکہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے مجھے قبضہ میں رکھا اوراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں جانتی ہے نہ ہی اپنا اصل نام بتا سکتی ہے۔پولیس نے تھانہ جھمرہ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
گزشتہ ہفتے بھی قصور میں ایک 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل نے پولیس کی جانب سے مقدمات کے درج کرنے اور بچوں سے زیادتی کرنے والوں کی گرفتاری میں ناکامی پر سوالات اٹھائے تھے۔
15 دسمبر 2020 کو انسداد عصمت دری آرڈیننس جاری ہونے کے باوجود ہر دوسرے دن بچوں کے ساتھ زیادتی کے متعدد واقعات سامنے آرہے ہیں ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل







