مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گئی

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 3rd 2024, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی قیمتوں میں بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اضافہ ہو گیا۔
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔
یاد رہے کہ سونے کی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں استحکام رہا تھا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






