آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے


ملک بھر میں آج پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ہے جس کے باعث کراچی میں پٹرول پمپس جزوی طور پر بند ہیں جبکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اکثر پمپس پر کاروبار جاری ہے۔
وفاقی بجٹ میں ٹیکسز کے خلاف پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک گیر ہڑتال ہے، اس دوران چھوٹے بڑے شہروں سمیت اہم شاہراہوں پر کئی پیٹرول پمپ بند ہیں تاہم لاہور میں اکثر پیٹرول پمپس پر کاروبار کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، جس پر ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا تھا اور رات بارہ بجتے ہی ایسوسی ایشن کی کال پر کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مالکان نے پمپ بند کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی روک دی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف
- 31 منٹ قبل

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی
- 25 منٹ قبل

گلگت بلتستان کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 20 منٹ قبل

وزیر داخلہ کا غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیاکے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 8 منٹ قبل

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان
- 27 منٹ قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 3 گھنٹے قبل

غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل