کسی کو بے روزگار نہیں کریں گے، ریڑھی والوں کو منظم طریقے سے روڈ سائیڈ پر کھڑا کیا جائے، مریم نواز


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ کے لیے میگا پروجیکٹس کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب ایک روزہ دورے پرگزشتہ روزگوجرانوالہ پہنچی تھیں جہاں انہوں نے پارکس بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ نے میٹرو بس پروجیکٹ سمیت چھوٹی بڑی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا حکم دیا اور ساتھ ہی گوجرانوالہ میں سرکاری سطح پر پہلا اسٹیٹ آف آرٹ کارڈیک ہسپتال بنانے کا بھی اعلان کیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ کسی کو بے روزگار نہیں کریں گے، ریڑھی والوں کو منظم طریقے سے روڈ سائیڈ پر کھڑا کیا جائے، واٹر فلٹریشن، اسٹریٹ لائٹس فنکشنل اور مین ہول کور لگائے جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ورچوئل پولیس اسٹیشن سے 40 ہزار خواتین کو سروسز فراہم کی جارہی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگ بازی اور بھتہ خوری ختم کرنے پر پولیس کو سراہا۔

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 2 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 3 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 5 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 2 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 4 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 4 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل