پتنگ کی ڈور نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی۔3 سالہ بچہ گلے میں ڈور پھرنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 14 2021، 4:14 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ مستی گیٹ میں 3 سالہ خضر والد کیساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ بدقسمتی سے ا س کے گلے پر ڈور پھر گئی۔معصوم خضرحیات کو میوہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔
افسسوناک واقعے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنر نے ایس ایچ او مستی گیٹ انسپکٹر زاہد نواز کومعطل کر دیا۔ڈی آئی جی آپریشنر نےکا کہنا تھا کہ ڈور پھرنے کے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی سے واقعے کی وضاحت طلب کر لی۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سےپابندی کے باوجود بہت سے علاقوں میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ہے جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے سوالیہ نشان ہے۔

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 hours ago

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 3 hours ago
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 33 minutes ago

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 3 hours ago

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 hours ago

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 hours ago

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 28 minutes ago

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 hours ago

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 3 hours ago

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 hours ago

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات