Advertisement
پاکستان

سنی اتحا دکو نسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل 9:30 پر سنایا جائے گا

فل کورٹ بینچ اور ججوں کا اجلاس بنا کسی فیصلے کے ختم کردیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 11th 2024, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنی اتحا دکو نسل کی مخصوص نشستوں  کا فیصلہ کل 9:30 پر سنایا جائے گا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر فیصلہ دوبارہ کل سنانے کا امکان ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص فیصلے کی سماعت 13 رکنی بینچ نے کی ۔ فل کورٹ بینچ اور ججوں کا اجلاس بنا کسی فیصلے کے ختم کردیا گیا ہے ۔ 

سپریم کورٹ کے مطابق فیصلہ کل صبح ساڑھے نو بجے سنایا جائے گا ۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Advertisement
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 days ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • a day ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 39 minutes ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 9 hours ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 40 minutes ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 5 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال