یہ کارروائیاں اودھم پور، ڈوڈا، راجوڑی، پونچھ، سامبا اوربہادرواہ کے علاقوں میں بھی جاری ہیں جن کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس کی فضا پھیل رہی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 12th 2024, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کٹھووہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں میں پچاس سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
یہ کارروائیاں اودھم پور، ڈوڈا، راجوڑی، پونچھ، سامبا اوربہادرواہ کے علاقوں میں بھی جاری ہیں جن کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس کی فضا پھیل رہی ہے۔
نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے آرٹیکل370 اور35 اے منسوخ کرنے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا موجودہ صورتحال ثابت کرتی ہے کہ وہ غافل ہے اور اپنے کام پر توجہ نہیں دے رہی۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 8 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 15 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 7 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






