Advertisement
تجارت

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور : گزشتہ کئی روز سے چکن کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 4:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کےمطابق  لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 16 روپے فی کلو کمی کی  گئی جس کے بعد برائلر کی قیمت 261 روپے فی کلو  ہو  گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 172 روپے جبکہ پرچون ریٹ 180 روپے مقرر کیا گیا جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 153 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔

صارفین نےمطالبہ  کیا  ہے کہ  حکومت کوشش کرے کہ مرغی کے گوشت کی قیمت  میں اب اضافہ نہ ہونے پائے  اور حکومت ان وجوہات کا پتہ چلائے کہ گزشتہ چند ماہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہیں آ رہا قیمتوں میؒں استحکام نہ ہونے سےدکاندار بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔

انتظامیہ برائلر مرغی کے ریٹ کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرے تو قیمت دو سو تک بھی آ سکتی ہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 5 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 10 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 11 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے