Advertisement

اسلام آباد ، قتل کاملزم 9سال بعدگرفتار

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے کارروائی کر کے 9 سال بعد قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 4:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این  کے مطابق اسلام  آباد کے  تھانہ کورال کو 2012 میں کورنگ نالے سے بوری بند ایک خاتون کی لاش ملی تھی،  تھانہ کورال میں مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کی گئی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران خاتون کی نرگس رشید کے نام سے شناخت ہوئی ۔ پولیس کا کہناہے کہ  فضل الحق قتل کرکے لاش کو بوری میں ڈال کر کورنگ نالے میں پھینک کر فرار ہوگیا تھا اور ملزم کو پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر گرفتار کیا ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 7 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 5 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند