تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سیکریٹری مذہبی امور اور مسیحی برادری کے نمائندے بھی شریک ہوئے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 23rd 2024, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی گئی ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی۔
اس سے قبل مسیحی برادری کے مردوں کے لیے شادی کی عمر 16سال اور خواتین کے لیے 13 سال تھی۔ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری کے مرد و خواتین کے لیے شادی کی عمر 18 سال کر دی گئی۔
واضح رہے کہ تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سیکریٹری مذہبی امور اور مسیحی برادری کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 15 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 18 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 18 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



