Advertisement
تجارت

سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دیدی : مرتضی وہاب

کراچی : ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 16th 2021, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے سماجی رابطے  کی ویب  سائٹ ٹوئٹر  پر پیغام میں بتایا ہے کہ سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی ہے جبکہ کابینہ نے  کم از کم اُجرت 25 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی ہے ۔  انہوں نے مزید کہاکہ نئے مالی سال کے بجٹ میں  کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا۔

اس سےقبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں  کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں  صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکریٹری و متعلقہ افسران شریک ہوئے ۔اجلاس میں غور و خوض کے بعد مالی سال 22-2021 کیلئے 1.477 ٹریلین روپے بجٹ کی منظوری  دی گئی۔کابینہ نے نئے مالی سال 22-2021  کے ترقیاتی بجٹ پر بحث کے بعد منظوری دی ہے ، ترجمان وزیراعلی ٰسندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے مالی سال کی ڈمانڈس فار گرانٹس اور سپلیمینٹری گرانٹس پر دستخط کرکے منظوری دی ہے ۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت آج مالی سال2021-22 کیلئے14 کھرب روپے کا بجٹ پیش کرے گی ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 12 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 9 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 7 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 12 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 14 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 10 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 10 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 9 hours ago
Advertisement